-
زاہدان دہشت گردانہ حملےکے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
-
ایران کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار اور سامراج مخالف استقامت
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس بٹالین کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ کے مقابلے میں دشمن کی شکست کو یقینی قرار دیا ہے-
-
ایران کے مقابلے میں دشمن کی شکست یقینی ہے، جنرل سلیمانی
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں دشمن کی شکست حتمی ہے اور یقینی ہے۔
-
حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی میں ملوث مزید تیرہ افراد کی گرفتاری (تفصیلی خبر)
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل تیرہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
زاہدان حملے میں ملوث 13 دہشتگرد گرفتار
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل 13 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
دہشت گردوں سے انتقام لینے کا سلسلہ جاری رہے گا، ترجمان مسلح افواج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے کہا ہے کہ خاش زاہدان شاہراہ پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے انتقام اور ان کے خلاف سخت کارروائی سے متعلق ایران کی مسلح افواج کا اقدام شروع ہو چکا ہے اور یہ عمل بدستور جاری ہے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔