-
جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے-
-
پاکستان دہشت گردی کا اڈہ نہ بنے، خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳تہران کے خطیب نماز جمعہ نے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک اسلامی پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی تربیت کے اڈے میں تبدیل ہو جائے۔
-
بابل کے 1747شہداء کے سیمینار میں جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴فوٹو گیلری
-
جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :
-
سعودیہ اور امارات کو وارننگ | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔
-
پاکستان زاہدان دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد خاش - زاہدان سپر ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کے خوف سے امریکہ نے اپنا ہی جاسوسی طیارہ تباہ کردیا ! - ویڈیو
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں نے شام اور عراق میں امریکی چھاونی اور اس کے زیر کنٹرول علاقوں سے اہم اور خفیہ اطلاعات جمع کی ہیں ۔
-
دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں اب تک سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں سے آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
سعودی حکومت کی ناپائیداری پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری:اگر دہشتگرد ٹولے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پیسوں سے پاکستان میں اپنے اڈے بنا کر ایران کے اندر اپنے عناصر کے ذریعہ اس قسم کی دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے کی کوشش کریں گے تو ایران کی آتش انتقام انکی نسلوں کو نابود کر دے گی!