-
ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا۔
-
شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر، بریگیڈیئر جنرل پاکپور
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی انتہائی اطمینان بخشں سطح پر ہے
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی انتہائی اطمینان بخشں سطح پر ہے
-
ایران کسی بھی قسم کے دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دینے کے لیے تیار ہے: جنرل محمد پاکپور
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی پر اسلامی جمہوریہ ایران کا جواب انتہائی سخت اور دندان شکن ہو گا۔
-
امریکہ ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہے: ایڈمرل فدوی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی اپریل انیس سو اسی میں صحرائے طبس میں اپنے فوجی آپریشن کی شکست کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہیں۔
-
ایران: سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سربراہ علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔
-
امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے
-
ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر، جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں ہیں-
-
مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
انقلابی قوتیں ایران میں پیر جمانے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کے راستے کو مسدود کر دیں گی، جنرل حعفری
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ اور انقلابی قوتیں ایران میں پیر جمانے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کے راستے کو مسدود کر دیں گی۔