SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹

    تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • صیہونی حکومت کو بھرپور جواب دینے پر زور، سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر

    صیہونی حکومت کو بھرپور جواب دینے پر زور، سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران جلدبازی میں کوئی اقدام نہیں کرے گا لیکن دمشق مں اپنے سفارتخانے کے کونسلرسیکشن پر غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ فضائی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔

  • صیہونی حکومت کو سخت سزا دینے پر زور

    صیہونی حکومت کو سخت سزا دینے پر زور

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو پشیمان کردینے والی سزا دینا ایران کی پوری قوم کا مطالبہ ہے جو یقینا پورا ہوگا۔

  • ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ

    ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا

    سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴

    ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔

  • راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام 18 دہشت گرد ہلاک

    راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام 18 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    ایران کی سپاہ پاسداران اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جنوبی مشرقی سرحدی شہروں راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے جس کے دوران 18 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔

  • تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید

    تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ

    شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔

  • ایران چین اور روس کی فوجی مشقیں اختتام پذیر

    ایران چین اور روس کی فوجی مشقیں اختتام پذیر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳

    ایران چین اور روس کی میری ٹائم 2024 سیکیورٹی بیلٹ مشقیں اختتام پذیر ہوگئيں ۔

  •  ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی

    ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا ہر ووٹ ایک میزائل کی مانند ہے جو دشمنوں کے دل میں داغا جاتا ہے۔ آج ہمارا ووٹ مزاحمتی محاذ کو امید دیتا ہے اور دشمن کو مایوس کرتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۵۶ minutes ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS