-
ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۸اسرائیل میں خوف کی فضا ہے اور تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔
-
ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۹ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کر دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا ناجائز اسرائیل کے خلاف بڑا آپریشن، سپاہ پاسداران کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۵سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والی کارروائی پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ایران کے ممکنہ حملے کا خطرہ ، امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹تل ابیب میں امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی مسائل کے پیش نظر اس نے اپنے سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی مقبوضہ علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
صیہونی حکومت کو بھرپور جواب دینے پر زور، سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران جلدبازی میں کوئی اقدام نہیں کرے گا لیکن دمشق مں اپنے سفارتخانے کے کونسلرسیکشن پر غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ فضائی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔
-
صیہونی حکومت کو سخت سزا دینے پر زور
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو پشیمان کردینے والی سزا دینا ایران کی پوری قوم کا مطالبہ ہے جو یقینا پورا ہوگا۔
-
ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔