-
دہشت گردوں کو سخت سزا دینے پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سانحہ شیراز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہےکہ شیطانی قوتوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
علاقے میں اغیار کی کوئی ضرورت نہیں، جنرل تنگسیری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سپاہ پاسداران انقلب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری نے تاکید کی ہے کہ علاقے میں اغیار کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ کہ دشمن کی ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کا اہم مرحلہ شروع ہوگیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں واقع علاقے ارس کے عمومی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی وسیع فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کا اصلی مرحلہ
-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
-
سپاہ کے چھاتہ برداروں کی یورش، ڈرون نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نابود کر دیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چھاتہ بردار کمانڈرز نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹروں سے ارس کی پہاڑیوں پر یورش کی، انہوں نے پہاڑیوں پر قبضہ اور مواصلاتی راستوں پرکو اپنے قبضہ میں کرلیا اور اقتدار نامی مشق کے تیسرے دن ڈرون طیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنوبی اور شمالی ہمسایہ ممالک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، اسرائیل نے ان ممالک میں نفوذ کر لیا ہے ،ہم اپنے جنوبی اور شمالی ہمسایوں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، نہیں تو وہ خود مشکل میں پھنس جائیں گے۔
-
اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اردبیل اور آذربائیجان کے مشرقی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔