-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عدم استحکام کا شکار ہوں گے: سپاہ پاسداران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸ایران نے علاقے کے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بر قرار نہ کریں ۔
-
ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔
-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی چی نے قوانین کی خلافورزی کرنے پر خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکروں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گرد گروہوں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ اور مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔