-
صیہونی حکومت کی نابودی جلد
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
نیا فلسطین ابھر کر سامنے آ چکا ہے، عنقریب صیہونی حکومت کی بساط لپٹ جائے گی: ایرانی کمانڈروں کا بیان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکا کو کھلی دھمکی، علاقے سے نکل جائے ورنہ...
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ امریکیوں پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے۔
-
شہید حجازی کے اہل خانہ کو انصار المستضعفین ایوارڈ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶انصار المستضعفین بین الاقوامی ایوارڈ جو مستضعفین اور کمزوروں کی مدد کرنے والوں کو دیا جاتا ہے، شہید حجازی کے بیٹے کو دیا گیا ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، غزہ میں الہی وعدہ پورا ہوا اب یمن میں ہوگا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈپٹی چیف کمانڈر جنرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ میں ہم نے الہی وعدوں کو پورا ہوتے دیکھا اور اب بہت جلد ہی یمن میں بھی اسی منظر کا مشاہدہ کریں گے۔
-
فلسطین کی کامیابی آپ کی حمایت و مدد کی مرہون منت ہے: فلسطینی رہنما کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام اہم تہنیتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳جہاد اسلامی فلسطین نے بارہ روزہ جنگ میں استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے حالیہ گیارہ روزہ جنگ میں حاصل ہونے والی فخریہ کامیابی میں ایران کو برابر کا شریک قرار دیتے ہوئے اسکی ہمہ جہت حمایت و مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔
-
ایران میں نئے ڈرون اور جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں فتح کے بعد غزہ ڈرون ، کیا ہیں اس خاص ڈرون کی خصوصیات اور کیوں ایران نے اپنے ڈرون کا نام غزہ رکھا ؟
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تین اہم دفاعی اور عسکری مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ریموٹ جنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے-