-
جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱سپاہ قدس کے کمانڈر کا خط القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دائمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب
-
سپاه قدس کے کمانڈر کے ہنیہ اور نخالہ سے ٹیلی فونی گفتگو
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کا اجتماع اور ریلیاں ؛ اسرائیلی تابوت نذر آتش
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں -
-
انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔
-
صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
-
دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھنیہ سے اظہار تشکر
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔