-
ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی میں نئے دور کا آغاز ہوا ہے: مشیر رہبر انقلاب
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں نشات ثانیہ کا نیا دور شروع ہو گیا جس پر دشمن ہکا بکا رہ گئے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں: ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں اور وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو چکے ہیں۔
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
امریکہ افغانستان سے زیادہ ذلت کے ساتھ عراق سے بھاگے گا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں سے انتقام کی زمین ان کے گھروں کے اندر سے ہموار کر رہے ہیں
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جا ئیگا: جنرل قاآنی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں نے یہ سوچا تھا کہ جنرل سلیمانی کو شہید کرنے سے وہ اپنے ہدف تک پہنچ گئے ہیں تاہم انھیں نہیں معلوم کہ وہ کہیں بھی امان میں نہیں ہیں ۔