SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں " پیامبراعظم 16"

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    "پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔

  • امریکہ کو حتمی طور پر علاقے سے نکلنا ہے: سپاہ

    امریکہ کو حتمی طور پر علاقے سے نکلنا ہے: سپاہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔

  • سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل

    سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔

  • عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری

    عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸

    کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے پر کام چل رہا ہے، اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی

    اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے پر کام چل رہا ہے، اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف چھوٹی سی بھی بیوقوفی کی تو ہم ان کی میزائیل چھاونیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے جن کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ایران پر حملے کے لئے ہی تیار کی گئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں حیفا اور تل ابیب کو نیستو نابود کر دیں گے۔

  • دفاع مقدس ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے : جنرل سلامی

    دفاع مقدس ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے : جنرل سلامی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاع مقدس اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔

  • ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ

    ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲

    ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے عالمی اداروں میں ایرانی سفارت کاروں کے خلاف اپنے غیرقانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

  • سپاه پاسداران کی میزائل مشقیں

    سپاه پاسداران کی میزائل مشقیں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا

    ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔

  • سپاہ کے میزائل پھر گرجے ۔ ویڈیو

    سپاہ کے میزائل پھر گرجے ۔ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۵ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS