-
ایران دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور ہے، جنرل سلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کو دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور قرار دیا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل، عالم اسلام کے مشترکہ دشمن
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت عالم اسلام کے مشترکہ دشمن ہیں لہذا ان کی سازشوں کا مقابلہ کرنے لئے امت مسلمہ کی وحدت ناگزیر ہے۔
-
"گمراہ افراد آغوش وطن میں آجائیں اور فرصت سے فائدہ اٹھائیں"- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور روح اللہ زم یا اس کی سایٹ آمد نیوز اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔
-
صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹حال ہی میں امام حسین (ع) ملٹری ٹریننگ یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی تشریف لے گئے جہاں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران شاندار،اچھوتے اور با معنیٰ مناظر بھی پیش کئے گئے۔ایسے مناظر جن کا مشاہدہ لطف کے ساتھ ساتھ کچھ اہم پیغامات کا بھی حامل ہے۔
-
دشمنوں کا مقدر شکست و ذلت ہے ، جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی کا دفاع کرنے والوں کے مقابلے میں دشمنوں کو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا
-
سپاہ انقلاب اسلامی کا ایک اور شاندار کارنامہ !
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱امریکی بحریہ نے تو ایران کی اسپیڈ بوٹس کے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے خاص طرح کے جنگی بیڑے ڈیزائن کئے۔ خلیج فارس میں چلنے والے ہر جہاز کو حتی بڑے بڑے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کو بھی ایران سے خطرہ ہے کیونکہ انہیں آبنائے ہرمز کے کم گہرے پانی سے گزرنا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷فوٹو گیلری