-
تہران میں مارگرائے جانے والے ڈرون طیاروں کی نمائش
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہر جارحیت کا جواب دینے کی آمادگی کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی سازشوں کا ایران بهر پور جواب دے گا
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا ملک بھر میں آغاز ہوا۔
-
سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔
-
اینٹی ایئرڈیفنس کے میدان میں ایران اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکا ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سپاہ پاسداران کی فضائیہ اور ایرو اسپیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے پانچ بڑے ملکوں میں سے ایک ہے اور اب ایران ریڈار و اینٹی ایئرڈیفنس سسٹم بنانے کے میدان میں بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہو چکا ہے
-
ایران ہرجارح کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے : جنرل حسین سلامی
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے ایران کی مسلح افواج ہرجارح کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی اور فضائیہ کے جنگی طیاروں کی مشترکہ پریکٹیس
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴فوٹو گیلری
-
سپاہ ، حزب اللہ اور حماس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی وزارت خزانہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں
-
خطےمیں سمندری ڈاکوؤں اور بدامنی پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ علاقے کو سمندری ڈاکوؤں کے لئے غیر محفوظ بنادیا جائے گا۔