-
امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور آبنائے ہرمز کی سیکورٹی
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹آبنائے ہرمز میں رفت و آمد سب کے لیے آزاد ہے اور ایران ہی اس علاقے کی سیکورٹی کا تنہا ذمہ دار ہے
-
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں بحریہ ڈے کی تقریب
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
امریکی ٹائیٹینک، ایرانی آئس برگ! کارٹون
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳امریکہ نے اپنے تمام تر جاہ و جلال کے ساتھ دنیا اور بالخصوص خطے اور خلیج فارس میں اپنی دھاک جمانے کی کوشش کی مگر ایران نے اسکے مقابلے پر آکر اسکے تیز رفتار سفینہُ ہیبت کو چکناچور کر دیا۔
-
امریکہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴ایران تیل بردار جہاز کے معاملے میں ناکامی کے بعد امریکہ نے مذکورہ جہاز کے عملے کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔
-
امریکی توسیع پسندی کے مقابلے میں ایران ڈٹا رہے گا، خطیب جمعہ تہران
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکام نہیں بنا سکا جس کی بنا پر دنیا میں اس کا بھرم ٹوٹ گیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں سے ایرانی وزیر خارجہ اور سپاه پوری دنیا میں محبوب
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جواد ظریف پر امریکی پابندی وہائٹ ہاوس کی شکست کی علامت: جنرل سلیمانی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے۔