-
یمن کا منفرد اور بے نظیر قریہ، حضرموت
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳یہ ٹھیک ہے کہ گزشتہ قریب پانچ برسوں سے یمن کا نام جنگ و خونریزی سے جڑ گیا ہے، مگر اس میں خود یمنی عوام کا کوئی کردار نہیں بلکہ یمن کی تاریخ میں یہ تلخ صفحہ جارح دشمن سعودی عرب نے رقم کیا ہے۔ مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں وہاں کے شجاع اور باعزت عوام کی خوبصورت ثقافت کے پہلو نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں اور سعودی حملوں نے اذہان عالم میں بھی یمن کی خوبصورت تصویر کو تاراج کر دیا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ یمن کی ثقافتی و مذہبی عظمت کو اجاگر کرنے کے لئے کوشش کی جائے۔
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2020
-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2020
-
خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2020
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2020
-
سماجی پروگرام - ایک ایشین سیاح
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 10/ 2020
-
ایران کی سیر- تہران
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2020
-
ایران کی سیر- تہران
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 10/ 2020