خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i374707-خداداد_رعنائیوں_کا_گہوارہ_ملکِ_یمن
عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
  • خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن