-
ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ادلب کی آزادی کے لئے فوجی آپریشن کے مخالف ہیں-
-
ترکی اور روس کے ساتھ ایران کے اسٹریٹیجک تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کو ترک صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں آج اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ نزدیکی اور اتحاد کو قرار دیا -
-
تہران سہ فریقی اجلاس ، ادلب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شام کے حالات کے تناظر میں تہران میں ایران ، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا- اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام اور ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی -
-
رہبر انقلاب اسلامی : تمام دشمنیوں کے باوجود اسلامی نظام فروغ پا رہا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ، رہبر کا انتخاب کرنے والی فقہا کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے سربراہ اور ارکان سے جمعرات کو ہونے والی ملاقات مین فرمایا کہ دشمن کے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے-
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔
-
یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات ملتوی، پچیس مہینوں سے جاری سیاسی تعطل برقرار
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات جو جمعرات چھ ستمبرکو ہونے والے تھے، ملتوی ہوگئے ہیں-
-
آستانہ مذاکرات کے تناظر میں ایران و شام کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں آستانہ مذاکرات کا عمل اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے تاہم شام میں تعمیر نو اور سیاسی عمل کے سلسلے میں یہ عمل جاری رہے گا -
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانیں،یمنی میزائلوں کی زد پر
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسیز نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانوں کو اپنے میزائل کا نشانہ بنایا ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کی شکست پر ٹرمپ کا اظہار تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵شامی فوج نے گذشتہ دو برسوں کے دوران اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کرشام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ساتھ جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں-