-
ملت ایران کے ساتھ امریکیوں کی خباثت پر ایک نظر
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک مقالے میں ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کے بیانات کا جواب دیا ہے اور اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ تاریخی دشمنی کی ہے اور اسے ہرجانہ ادا کرنا چاہئے-
-
البوکمال پر امریکی حملے کے اہداف
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸گزشتہ دنوں جارح امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر البوکمال کو کئی بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا-
-
سعودی عرب، علاقے کے امن و ثبات کا دشمن
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸جارح سعودی اتحاد نے تیرہ جون سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ بنررگاہ پر قبضے کے لئے بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیئے گئے ہیں- سعودی عرب کا دعوی ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی کی واپسی کے لئے سیاسی راہ حل کا خواہاں ہے۔
-
فلسطینیوں کی دربدری پر عالمی توجہ کی ضرورت
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے تمام سیاسی و مالی حقوق کی مکمل حمایت کی ذمہ داری اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے-
-
انسانی حقوق کونسل سے امریکہ کے باہر ہونے کے نتائج
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷امریکہ ایک اور بین الاقوامی ادارے سے باہر نکل گیا - اس بار وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلا ہے کہ جو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی انسانی حقوق کے مسائل کا جائزہ لینے والا ایک اہم ادارہ ہے-
-
عراق کے دفاعی ارکان کے خلاف امریکی اقدامات
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق سرحدی علاقے میں اپنے ایک ٹھکانے پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کے بعد واشنگٹن کو اس اقدام کے انجام کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
الحدیدہ میں انسانی المیے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کے بعد سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ سے چھبیس ہزار سے زیادہ افراد کے بے گھر اور در بدر ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ سعودی عرب کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کی کوشش میں
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب، امریکی اقتصاد میں مزید سرمایہ لگائے گا- پمپؤ نے ڈیٹروئیٹ اقتصادی کلب میں امریکی اقتصادی ترقی کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے امریکی معیشت کو دنیا کی سب سے زیادہ اثر و نفوذ والی معیشت قرار دیا۔
-
شام میں ایران کی موجودگی پر اسرائیل کی تشویش
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹امریکہ اور صیہونی حکام نے شام میں ایران کی موجودگی کو ہمیشہ ایک خطرے کے طور پر ذکر کیا ہے۔ ان حکام کا یہ دشمنانہ موقف، درحقیقت اسٹریٹیجک تعاون کے دائرے میں امریکہ، اسرائیل اور اسی طرح سعودی عرب کی علاقائی پالیسیاں جاری رہنے کے لئے ایک بہانہ ہے-
-
ترکی کے انتخابات میں ان کی شکست پر مغرب کو خوشی ہوگی: اردوغان کا دعوی
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدارتی انتخابات میں مغربی ملکوں کو ان کی شکست کا انتظار ہے-