SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • ایران کے عوام ہی دراصل اسلامی جمہوری نظام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کے عوام ہی دراصل اسلامی جمہوری نظام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں نئے کیڈٹوں کے لئے منعقدہ گریجویشن پروگرام میں خطاب کے دوران فرمایا کہ دشمن کی سازشوں کا مقصد اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے درمیان اختلاف اور فاصلہ پیدا کرنا ہے-

  • شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رہنے پر روس کی حمایت

    شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رہنے پر روس کی حمایت

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹

    مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے اور نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانف نے شام میں ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے فوجی مشیر، شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں-

  • تہران میں ایران و پاکستان کے فوجی حکام کے مذاکرات، دہشتگردی کے مقابلے کے لئے تعاون

    تہران میں ایران و پاکستان کے فوجی حکام کے مذاکرات، دہشتگردی کے مقابلے کے لئے تعاون

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴

    سپاہ پا سداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور اور پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے جمعے کو تہران میں ایک اجلاس میں سرحدی سیکورٹی اور تعاون کی سطح میں اضافے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور سرحدی علاقوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا -

  • بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد

    بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-

  • اسرائیل کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کی حمایت

    اسرائیل کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کی حمایت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶

    امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کو سزا دینے کے لئے ایک بل کی منظوری دی ہے۔ جس کی رو سے امریکی حکومت کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرسکے اور ان کو سزا دے-

  • انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید

    انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔

  • ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی

    ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔

  • آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد

    آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲

    بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-

  • کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام  اور امریکہ

    کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام اور امریکہ

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶

    امریکہ کے نائب وزیرخارجہ جان سالیون نے کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے خصوصی اجلاس میں حکومتی و غیرحکومتی بازیگروں کے توسط سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو ختم کرنے کے بارے میں امریکہ کی ذمہ داری پر تاکید کی- سالیون نے دعوی کیا کہ اس کا ایک طریقہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والوں کو منظرعام پر لانے کے لئے اس ادارے کو مضبوط بنانا ہے-

  • پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے پرامن حالات فراہم کرنے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے پرامن حالات فراہم کرنے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے تہران میں یورپی یونین میں مائیگریشن افیئر کے سربراہ ڈیمیٹرس اورا موپولوس سے ملاقات میں کہاکہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں حالات کو اس طرح سے فراہم کرے کہ افغان مہاجرین اپنی مرضی سے اپنے وطن واپس لوٹ سکیں-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS