• جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ پر سید حسن نصراللہ کا خطاب

    جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ پر سید حسن نصراللہ کا خطاب

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز پچیس مئی کو جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا-

  • فلسطین کی مظلوم قوم کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں امریکہ شریک

    فلسطین کی مظلوم قوم کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں امریکہ شریک

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳

    عالمی یوم قدس کا دن نزدیک ہے، جو فلسطین کی مظلومیت کی فریاد کا دن اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف عالمی غم و غصے کے اظہار کا دن ہے- اس سال عالمی یوم قدس اس حالت میں منعقد ہو رہا ہے کہ فلسطین کے پرانے زخم، امریکہ کی نئی سازش کے ساتھ ہی ایک بار پھر ہرے ہوگئے ہیں-

  • ایٹمی معاہدہ جاری رکھنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی شرائط

    ایٹمی معاہدہ جاری رکھنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی شرائط

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳

    اسلامی جمہوریۂ ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کے نکلنے کے بعد اس معاہدہ سے متعلق صحیح طریقۂ کار کو اہم موضوع قرار دیا اور فرمایا کہ اس موضوع سے حقیقت پسندانہ طریقے سے نمٹنا چاہئے اور امکانات کی بنیاد پر اپنے دل کو خوش نہیں کرنا چاہئے۔

  • ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان

    ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا ناقابل قبول ہے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام مشرق وسطی کے علاقے میں بحران میں شدت کا باعث ہے-

  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل درآمد میں یورپ کی ناتوانی یا دیگر موضوعات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے موضوع سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کا یقین ہوجائےگا تو تہران اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرے گا-

  • ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات

    ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیرا‏عظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • ٹرمپ حکومت ایران کے تعلق سے نا ممکن آرزوؤں کے حصول کے درپے

    ٹرمپ حکومت ایران کے تعلق سے نا ممکن آرزوؤں کے حصول کے درپے

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیئو نے ایک تقریر میں ایرانی قوم کے خلاف توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں-

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں

    ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے امریکہ نے گذشتہ چالیس برسوں میں ہر سال یہی کوشش کی ہے کہ مختلف مسائل و مشکلات کھڑی کرکے ایران کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن جائے- اور اس ہدف کو پانے کے لئے ایران کا بائیکاٹ اور پابندیاں عائدکرنا، امریکہ کا ایک ہتھکنڈہ رہا ہے-

  • دمشق اور اس کے مضافات میں مکمل طور پر امن کا قیام ،شامی فوج کی ایک اور کامیابی

    دمشق اور اس کے مضافات میں مکمل طور پر امن کا قیام ،شامی فوج کی ایک اور کامیابی

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴

    شام کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ حجرالاسود اور یرموک کا علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک کئے جانے کے بعد دمشق اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مکمل طور پر امن قائم ہوگیا ہے-

  • تہران ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی بھی موضوع پر بات نہیں کرے گا

    تہران ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی بھی موضوع پر بات نہیں کرے گا

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷

    ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کو دوہفتے سے زیادہ کا عرصہ گذر رہا ہے- اس مدت میں تہران و بریسلز کے درمیان ایرانی و یورپی حکام کی موجودگی میں کچھ مذاکرات بھی انجام پائے ہیں-