SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • سعودی عرب کی جنگ اور یمن کے تعلیمی مراکز کی تباہی و بربادی

    سعودی عرب کی جنگ اور یمن کے تعلیمی مراکز کی تباہی و بربادی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶

    یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کا اصلی ہدف و مقصد، طلباء اور تعلیمی کو مراکز کو نشانہ بنانا رہا ہے۔

  • 2018 میں روس کی خارجہ حکمت عملی

    2018 میں روس کی خارجہ حکمت عملی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 2018 کی خارجہ پالیسی میں، روس کے سرفہرست پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔

  • جواد ظریف کا دورہ ماسکو اور دوطرفہ و علاقائی مسائل پر صلاح و مشورے کی ضرورت

    جواد ظریف کا دورہ ماسکو اور دوطرفہ و علاقائی مسائل پر صلاح و مشورے کی ضرورت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کے مسلسل صلاح و مشورے کے تناظر میں خاص طور سے ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں بات چیت کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں -

  • امریکہ اپنے گریبان میں جھانکے

    امریکہ اپنے گریبان میں جھانکے

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳

    امریکی ایوان نمائندگان نے اس ملک کی حکومت کی تزویری پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی جس میں ایران کے بعض شہروں میں ہونے والی حالیہ بدامنیوں کی حمایت کا اعلان کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا-

  • امریکہ کے ساتھ  پاکستان کا فوجی و انٹیلیجنس تعاون معلق

    امریکہ کے ساتھ پاکستان کا فوجی و انٹیلیجنس تعاون معلق

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے ملک کے خلاف امریکی صدر کے نئے الزامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن کے ساتھ اپنا فوجی و انٹیلیجنس تعاون معلق کردیا ہے

  • جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات

    جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶

    جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے مذاکرات کار وفود کے دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحد پانمونجوم پر پہنچنے کے بعد منگل کی صبح سے دونوں کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔

  •  یمنی مجاہدین کی جوابی کارروائی اور سعودی جنگی طیارے کی تباہی

    یمنی مجاہدین کی جوابی کارروائی اور سعودی جنگی طیارے کی تباہی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸

    یمن کے خلاف سعودی عرب کی سربراہی میں عرب اتحاد اور امریکہ کی گذشتہ تین برسوں سے جاری جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے یمنی فوج اور رضاکار فورس کی بھرپور دفاعی کارروائیاں ، جارحین کی زیادہ سے زیادہ عاجزی و ناتوانی کا باعث بنی ہیں۔

  • ایران، ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ہر طرح کے سیناریو کے لئے تیار

    ایران، ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ہر طرح کے سیناریو کے لئے تیار

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵

    امریکی صدر ٹرمپ، ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں اپنے آخری موقف کا اعلان کرنے والے ہیں کہ جو اس ملک اور دیگر بین الاقوامی بازی گروں کے لئے اہم نتائج کا حامل ہوگا-

  • امریکہ کے ساتھ پاکستان کا کوئی اتحاد نہیں: خواجہ آصف

    امریکہ کے ساتھ پاکستان کا کوئی اتحاد نہیں: خواجہ آصف

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کا جاری رہنا سودمند نہیں ہے۔ انہوں نے صراحت کے ساتھ کہا کہ امریکا کے ساتھ پاکستان کا کوئی اتحاد نہیں ہے۔

  • دنیا میں امریکہ کے الگ تھلگ ہونے کے بارے میں انتباہ

    دنیا میں امریکہ کے الگ تھلگ ہونے کے بارے میں انتباہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲

    امریکی صدر کے گذشتہ چند دنوں کے ٹوئیٹر پیغامات نے، دنیا میں اس ملک کے الگ تھلگ ہوجانے کی بابت امریکیوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: جارح دشمن کو مکمل سزا دینے کا عمل جاری رہے گا، وزیر دفاع
    ایران: جارح دشمن کو مکمل سزا دینے کا عمل جاری رہے گا، وزیر دفاع
    ۲۵ minutes ago
  • سپاہ نیوی کے کمانڈر جنرل تنگسیری ، شدید طور پر زخمی ہونے کے بعد شہید
  • امریکی اور اسرائیلی کمانڈروں کی رہائش گاہیں نشانہ بنیں گی: ایرانی فورسز کا اعلان
  • ایران کی فضائیہ کے سربراہ کا بیان: اسرائیل اور امریکہ کی تنصیبات پر حملے جاری ہیں.
  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS