• ایران کی فوجی مشترکہ مشقیں، قومی اقتدار اعلی کا مظہر

    ایران کی فوجی مشترکہ مشقیں، قومی اقتدار اعلی کا مظہر

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    محمد رسول اللہ نامی فوجی مشقیں پیر کی صبح یا رسول اللہ کے رزمیہ نعرے سے ساحلی علاقہ مکران اور بحیرہ عمان میں شروع ہوئی تھیں جو اپنے پروگراموں پر کامیابی سےعمل کرتے ہوئے بدھ کو، جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں کے فلیٹ مارچ کے ساتھ ہی ختم ہوگئیں -

  • دونوں کوریاؤں کو متحد کرنے پر پیونگ یانگ کی تاکید

    دونوں کوریاؤں کو متحد کرنے پر پیونگ یانگ کی تاکید

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام کوریائی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات، آمد و رفت اور باہمی تعاون کو تقویت دینے اور دونوں ملکوں کو دوبارہ متحد کرنے کے لئے کوششیں بروئے کا لائیں۔

  • اے بسا آرزو کہ خاک شدہ : صیہونی حکومت کا نوحہ

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ : صیہونی حکومت کا نوحہ

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کو جا بجا کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر یا اردن میں فلسطین نامی ملک کی تشکیل نہیں ہوگی - تحریک حماس ، اب تک کئی بار اس منصوبے کو مسترد کر چکی ہے۔

  • یورپ، اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے

    یورپ، اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    امریکہ اور یورپ ایٹمی سمجھوتے میں اصلاحات کی بات کر رہے ہیں وہ بھی ایسے وقت جب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو تہران کے خلاف بیانات دے رہے ہیں اور تاکید کر رہے ہیں کہ ایٹمی سمجھوتے کو منسوخ ہونا چاہئے۔

  • بحران شام اور سلامتی کونسل

    بحران شام اور سلامتی کونسل

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰

    گزشتہ دو دنوں کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو بار شام کا موضوع زیر بحث رہا۔

  • ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں ٹیلرسن کا شک و تردید

    ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں ٹیلرسن کا شک و تردید

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳

    امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں ٹرمپ کی جانب سے دی گئی مہلت کے بارے میں شک و تردید کا اظہار کیا ہے۔

  • شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائیوں پر موگرینی کی شدید تشویش

    شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائیوں پر موگرینی کی شدید تشویش

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے پیر کے روز کہا ہے کہ شام کے شہر عفرین میں اس ملک کے کردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے سے انہیں سخت تشویش لاحق ہے۔

  • یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نئے نمائندے کا تعین

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نئے نمائندے کا تعین

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲

    خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے، مارٹین گریفیٹس کو اسماعیل ولد شیخ احمد کی جگہ، یمن میں اس ادارے کے ن‏ئے نمائندے کی حیثیت سے متعین کیا ہے۔

  • حزب اللہ سے خوف زدہ کرنے کا راز

    حزب اللہ سے خوف زدہ کرنے کا راز

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰

    ایران اور اس کے اتحادی گروہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے جو کوششیں کر رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں- اس کی ایک مثال داعش ہے کہ اگر عراق میں حشدالشعبی جیسے رضاکار عوامی گروہ نہ ہوتے یا شام میں حزب اللہ کی موثر موجودگی نہ ہوتی تو کوئی بھی فوج دہشتگردی پر قابو نہیں پا سکتی تھی۔

  • طالبان سے امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے افغان امن کی اعلی کونسل کی درخواست

    طالبان سے امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے افغان امن کی اعلی کونسل کی درخواست

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹

    افغان امن کی اعلی کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں قیام امن کی ضرورت کے بارے میں بین الاقوامی اتفاق رائے پیدا ہوچکا ہے اور طالبان کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔