-
یمن میں سعودی عرب کے جرائم کا محور، بچوں کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے یمن میں اس ملک کے بچوں پر ہونے والے سعودی عرب کے جرائم کے وسیع نقصانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس جنگ کو " بچوں کے خلاف جنگ" کا نام دیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف امریکی اتحاد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو "دہشتگردی کے خلاف جنگ کے مسائل اور علاقائی تعاون کا کردار" کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے امریکی اتحاد کو ہدف تنقید بنایا-
-
امریکہ کو پاکستانی حکومت کی نصیحت
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے اس ملک کے خلاف امریکی دھمکیوں کو بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلام آباد کے تجربات سے استفادہ کرے-
-
فلسطین اور انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳فلسطین کے چار قانونی اداروں نے غزہ کے عوام کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔
-
آل سعود اور آل خلیفہ کا ایران مخالف نیا موقف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران اور اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف ریاض کی ریشہ دوانیوں کی ناکامی اس بات کا باعث بنی ہے کہ اپنی سیاسی بدقسمتی سے نالاں سعودی بادشاہ، علاقے کی بازیگروں کا دامن تھامنے پر مجبور ہوگئے ہیں تاکہ شاید ان کی مدد سے اپنی ناکامیوں کی تلافی کر سکیں۔
-
بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف ٹرمپ کی نئی سازش
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷امریکی صدر مشرق وسطی کے حالات خراب کرنے کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کے تناظر میں عالمی انتباہات کے باوجود ملت فلسطین اور مسلمانوں کو منفی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بحرینی پالیسی، ہوا پر بھروسہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں اپنے ایران مخالف دعؤوں کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب ہم فاشیسٹ اسلامی جمہوریہ کے آشکارا اور موجودہ خطرے کے خلاف لڑ رہے ہیں، امریکہ کے ساتھ ذیلی مسائل کی خاطر بحث نہیں کرنا چاہئے۔
-
یوکرین کے لئے امریکہ کی فوجی امداد کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶امریکی وزارت خارجہ نے جمعے کو ، یوکرین کے لئے دفاعی ساز و سامان خاص طور پر مہلک ہتھیار ارسال کرنے کے واشنگٹن کے فیصلے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے بحران کے حل کے تعلق سے آستانہ مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پذیر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲شام کے بحران کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں آٹھویں دور کا اجلاس کل قزاقستان کے شہر آستانہ میں ختم ہوگیا۔
-
ہمیں امریکہ سے امداد نہيں اعتماد چاہئے: میجر جنرل آصف غفور
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان میں امریکی نائب صدر مائیک پنس کے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ واشنگٹن کا اسلام آباد مخالف رویہ، دہشت گردی سے مقابلے کے عمل کی راہ مسدود کرنے کے مترادف ہے۔