-
مسئلہ فسلطین کے حل کی غرض سے چین میں اجلاس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶چین کے وزیرخارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے جلد ہی متعلقہ فریقوں کی موجودگی میں مشرق وسطی امن اجلاس کے انعقاد کی خبر دی ہے -
-
بیت المقدس کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے سنیچر کو قاہرہ میں ایک ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی -
-
برطانیہ کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸برطانیہ کے وزیر خارجہ بوریس جانسن نے اپنے دورہ تہران میں، جہاں علاقے کی تبدیلیوں میں ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے وہیں ساتھ ہی لندن کی بعض غلطیوں کو بھی تسلیم کیا ہے منجملہ یہ کہ برطانیہ نے علاقے میں حکومتوں کو ختم کرنے میں غلطیاں کی ہیں۔
-
ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی مستقبل میں ایران اور روس کے تعلقات نیز دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات میں توسیع کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان پائی جانے والی باہمی دلچسپی کے بارے میں کہتے ہیں، ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں اور وہ فوجی پہلوؤں کے حامل ہونے کے علاوہ ، اقتصادی اور سیاسی پہلوؤں کے بھی حامل ہیں-
-
داعش پر عراق کی حتمی کامیابی کا اعلان
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴علاقے میں داعش کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور شام میں داعش کی مکمل شکست کے اعلان کے کچھ دنوں بعد اب عراق سے بھی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ اس ملک سے بھی داعش کا مکمل صفایا ہوگیا ہے اور اسے داعش کے خلاف حتمی کامیابی مل گئی ہے-
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ افروزی کے مقابلے میں نئي تحریک انتفاضہ کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲اسلامی ممالک میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی نئی تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلان کیا گیا-
-
وحدت اسلامی کانفرنس کی جانب سے جدید انتفاضہ فلسطین کی حمایت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶تہران میں منعقدہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے چھبیس شقوں پر مشتمل اعلامیہ جاری کر کے بیت المقدس کے خلاف نئی سازشوں سمیت دشمنوں کی تمام سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی وحدت کو مضبوط بنانے پر ایک بار پھر تاکید کی-
-
ہندوستان پر چین کا اعتراض
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶چین کے اندر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ گرنے کے بعد بیجنگ نے نئی دہلی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
پاکستان کا رجحان امریکہ کے بجائے چین اور روس کی جانب
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے امریکی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ اسلام کے بعد اپنے پہلے موقف میں اسلام آباد کی پالیسیوں کا رخ واشنگٹن کے بجائے بیجنگ اور ماسکو کی جانب مڑ جانے کی خبر دی ہے
-
عالمی برادری، بیت المقدس کے مستقبل کے سلسلے میں ٹرمپ کی مہم جوئی کے خلاف
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔