-
ٹرمپ کی بکواس سے ایرانی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کی لفاظیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور ان کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے۔
-
امریکہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ گیا ہے: جواد ظریف
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے سبب امریکہ دنیا میں اکیلا پڑ گیا ہے-
-
شام میں دہشت گردی مخالف جدوجہد کے حقیقی محاذ کی گفتگو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اس ملک کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے- ساتھ ہی ایران اور روس کے وزرائے دفاع نے ایک ٹیلفیونی گفتگو میں دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں بات چیت کی ہے۔ ایران اور روس نے حزب اللہ لبنان کے ہمراہ، علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے کا حقیقی محاذ تشکیل دیا ہے-
-
ٹرمپ کی مشرق وسطی اسٹریٹیجی میں عراق کی پوزیشن
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵امریکہ کی موجودہ حکومت کی اسٹریٹیجی میں، مغربی ایشیا میں عراق خاص اہمیت کا حامل ہوگیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر کا موقف، ایک بین الاقوامی دستاویزکی نابودی کے مترادف
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر کے تمام بیانات اور مواقف، ایک بین الاقوامی معاہدے کو ختم اور نابود کرنے کے مقصد سے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ٹرمپ کے نظام کی برقراری کی کوشش
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے خلیج فارس کے ملکوں کے اپنے دورے کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی یورپی یونین کی جانب سے حمایت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵یورپی یونین کے سربراہان مملکت نے برسلز میں منعقدہ اجلاس میں ایک بیان میں، ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے اس معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ در ایں اثنا بعض سفارتکاروں نے فرانس ، جرمنی اور برطانیہ کے سربراہوں کی جانب سے غیر ایٹمی مسائل خاص طور پر میزائل صلاحیت کے بارے میں دباؤ قائم رکھنے کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴بحرینی پولیس کا جارحانہ رویہ، سرگرم سیاسی کارکنوں کے ساتھ بدستور جاری ہے اور بحرینی مخالفین بے بنیاد بہانوں سے آئے دن جیل بھیجے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکی پالیسیاں علاقائی عدم استحکام کا سبب
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱بدھ کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطی اور فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے متعلق اجلاس بلایا گیا جو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سےایران کے خلاف لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے مقام میں تبدیل ہوگیا۔ البتہ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ان تمام الزامات کے جواب دیئے اور اسرائیل اور امریکی پالیسیوں کو خطے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجوہات
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح غیر معمولی ذہانت اور صلاحیت کے حامل ایرانی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف کی جانب اشارہ کیا اور اس سلسلے میں بعض اہم نکات کی وضاحت فرمائی۔