SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات میں شدت

    شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات میں شدت

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے-

  • ایران کے خلاف یورپی یونین کے دوہرے موقف پر نکتہ چینی

    ایران کے خلاف یورپی یونین کے دوہرے موقف پر نکتہ چینی

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    ایران نے ستائئس جولائی 2017 کو تہران میں امام خمینی ایئرو اسپیس ریسرچ سینٹر سے سیمرغ نامی سیٹلائٹ کیریر کامیابی سے خلا میں روانہ کیا تھا۔ ایران کی اس سائنسی کامیابی پر امریکہ اور یورپی یونین نے اپنا ردعمل ظاہر کیا تھا -

  • دنیا میں کشیدگی پھیلانے میں نیٹو کے کردار پر سوئیڈن کے وزیر دفاع کی تاکید

    دنیا میں کشیدگی پھیلانے میں نیٹو کے کردار پر سوئیڈن کے وزیر دفاع کی تاکید

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹

    سوئیڈن کے وزیر دفاع پیٹر ہالکوسٹ نے شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم نیٹو میں ملکوں کی رکنیت کو دنیا میں فوجی تناؤ میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے-

  • ٹرمپ کا ایران کو الگ تھلگ کرنے کا خواب

    ٹرمپ کا ایران کو الگ تھلگ کرنے کا خواب

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵

    بلومبرگ ویب سائٹ نے ایران کو الگ تھلگ کرنے پر مبنی ٹرمپ کا خواب کے زیر عنوان ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں آیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خاتمے اور ایران میں سرمایہ کاری کو اچانک روکنے کے درپے ہیں۔

  • مسجد الاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کی انسانی زنجیر

    مسجد الاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کی انسانی زنجیر

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    بیت المقدس شہر کے ہزاروں بچوں اور ان کے والدین نے اتوار کے دن مسجد الاقصی کے صحنوں میں ایک بڑی انسانی زنجیر بنائی۔

  • اسرائیل کے ساتھ اردن کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید

    اسرائیل کے ساتھ اردن کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶

    اردن میں مشتعل مظاہرین نے صیہونی حکومت کا سفارت خانہ بند کرنے اور امّان تل ابیب تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے پر تاکید کی ہے۔ اردن کے دارالحکومت امّان میں ہزاروں اردنی مظاہرین نے جمعے کے دن صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • شیعیان بحرین کے پیشوا کی رہائش گاہ کا علاقہ ممنوعہ قرار

    شیعیان بحرین کے پیشوا کی رہائش گاہ کا علاقہ ممنوعہ قرار

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع الدراز کے علاقے میں بحرین کے مذہبی پیشوا شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی نے نئے صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق کی

    رہبر انقلاب اسلامی نے نئے صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق کی

    Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا -

  • سعودی عرب دہشت گردی کا گہوارہ

    سعودی عرب دہشت گردی کا گہوارہ

    Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    ایسے میں جبکہ آل سعود دہشت گردی سے مقابلے کا دعویدار ہے، دہشت گرد گروہ احرار الشام کا نیا سرغنہ ایک سعودی باشندہ متعین کیا گیا ہے-

  • یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج

    یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    یمن میں سعودی عرب کی جنگ افروزی کے دنوں میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے اس ملک میں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے خلاف بربریت اور نسل کشی کے پہلو ماضی سے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں اور اب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے بعد نوبت یمنی عوام کے بایولوجیکل قتل عام تک پہنچ چکی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۴ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS