• سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی آل سعود کے زوال کا پیش خیمہ

    سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی آل سعود کے زوال کا پیش خیمہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸

    سعودی عرب کے بادشاہ کی جانب سے اقتدار پر زیادہ سے زیادہ قبضہ جمانے اور اقتدار مستقبل میں اپنے بیٹے کو منتقل کرنے پر مبنی اقدامات میں شدت پیدا کرنے کے بعد آل سعود کے سینیئر شہزادوں نے ان اقدامات کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے اس ملک کے بادشاہ کو مخاطب کر کے ایک طومار پر دستخط کئے ہیں۔ اس طومار کی خبر ٹوئیٹر پر وائرل ہوگئی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے خلاف ٹرمپ اور اس کی دھمکیاں

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے خلاف ٹرمپ اور اس کی دھمکیاں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو تہران میں سرحدی سیکورٹی اہلکاروں اور مدافعین حرم کے نام سے موسوم اہلیبت علیہم السلام کے روضوں کی حفاظت کرنے والے رضاکاروں میں سے بعض شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی-

  • شام کے دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا میزائلی حملہ

    شام کے دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا میزائلی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے، تہران میں سات جون کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں، اتوار کی رات مشرقی شام کے علاقے دیرالزور میں تکفیری داعش دہشت گردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو، درمیانی مار کرنے والے چھ میزائلوں سے نشانہ بنایا اور اسے تباہ کردیا-

  • ایران اور افغانستان کے اسٹریٹیجک مذاکرات

    ایران اور افغانستان کے اسٹریٹیجک مذاکرات

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷

    افغانستان کے اعلی سفارتکاروں اور حکام کا ایک وفد ایرانی حکام کے ساتھ اسٹریٹیجک مذاکرات کرنے کی غرض سے تہران آیا ہے۔ ان مذاکرات میں منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام، دہشت گردی کے مقابلے، افغان پناہ گزینوں کے امور اور سیکورٹی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

  • اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات

    اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان برسہا برس سے خفیہ تعلقات قائم تھے اور اب یہ دونوں حکومتیں خصوصا اقتصادی میدان میں اعلانیہ تعلقات قائم کرنے کے درپے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک صیہونی اخبار نے اقتصادی تعلقات کی تقویت کے بارے میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ صیہونی حکومت کے مذاکرات کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ

    اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کا جون اجلاس جمعہ سولہ جون کو اختتام پذیر ہوگیا - آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے بورڈ آف گورنرز کے جون اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جوہری پروگرام کو علاقے کی اقوام اور عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا۔

  • اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز

    اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    خبروں میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں، متحدہ عرب امارات کے تعاون کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے اور اس مسئلے نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ، فلسطینی عوام کو سرکوب کرنے اور علاقے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے قدس کی غاصب حکومت اور عرب حکام کے درمیان سازباز پر مرکوز کردی ہے۔

  • ایران مخالف امریکی سینٹ کا اقدام ، علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی

    ایران مخالف امریکی سینٹ کا اقدام ، علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵

    امریکی سینٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جامع پابندیوں کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے - یہ منصوبہ کہ جسے " ایران کے غیر مستحکم کرنے والے اقدامات سے مقابلے کا قانون دوہزار سترہ " کا نام دیا گیا ہے ، 98 موافق اور دو مخالف ووٹوں سے سینٹ میں منظور کرلیا گیا-

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکہ کی حقیقی ماہیت

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکہ کی حقیقی ماہیت

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران میں صدر مملکت، حکومتی اراکین، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہوں اور سینئر حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی حقیقی ماہیت کا ذکر کیا-

  • عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش

    عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    عالم عرب میں بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی امیر کویت نے خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوحہ اور ریاض کے درمیان اختلافات جاری رہنے کی بابت خبردار کیا ہے-