-
ماسکو کے سہ فریقی سمجھوتے کے تعلق سے ایران کو ترکی سے توقعات
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ماسکو کے سہ فریقی سمجھوتے کے شریک کی حیثیت سے شام کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹھوس طریقے سےعملدرآمد پر تاکید کی ہے اور کہا ہے کہ اسے ترک حکام سے یہ توقع ہے کہ وہ اس سمجھوتے کے ایک فریق کی حیثیت سے ایسا موقف اختیار نہیں کرے گا جو اس ملک کے موجودہ حقائق اور وعدوں کے منافی ہو-
-
پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور لشکر جھنگوی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں-
-
روس کے مسئلے پر امریکہ میں سیاسی معرکہ آرائی
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی ممکنہ مداخلت کا موضوع اس ملک میں سیاسی معرکہ آرائی میں تبدیل ہوگیا ہے- ایسے میں جبکہ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے اس طرح کی مداخلت کی سختی سے تردید کی ہے، موجودہ ڈیموکریٹ حکومت، خفیہ ادارے اور کانگریس کے بعض ریپبلیکن اراکین، بدستور ٹرمپ کی کامیابی میں روس کے کردار پر زور دے رہے ہیں-
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے موثر کردار پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے درمیان ہم آہنگی و تعاون جاری ہے اور ہم علاقے کے تمام ملکوں کو اس تعاون میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں اس لئے کہ یہ تعاون، سب کے مفاد میں ہے اور اس کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہیں ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے سب متحدہ طور پر کوشش و تعاون کریں۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸سعودی عرب کے معروف عالم دین شہید الشیخ نمر باقر النمر کی پہلی برسی کے موقع پر اس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے مشرقی سعودی عرب میں واقع العوامیہ میں ان کی امنگوں سے تجدید عہد کرتے ہوئے سعودی شیعہ مسلمانوں کے سلسلے میں آل سعود حکومت کی تفریق آمیز پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
شام کا سیاسی بحران
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران شام میں امن و استحکام قائم کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے اس لئے کہ وہ شام اور علاقے کے کسی بھی ملک میں امن و استحکام کو مجموعی طور پر علاقے اور پوری دنیا کے امن و استحکام کا حصہ سمجھتا ہے۔
-
افغانستان کے علمی مراکز میں انتہا پسندانہ افکار پر تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷ایسی حالت میں کہ افغانستان کی حکومت اور فوج نے مختلف علاقوں میں طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف ہمہ جہتی جنگ شروع کر رکھی ہے، صوبے تخار کے گورنر نے کہا ہے کہ کابل کی حکومت،افغانستان کے علمی مراکز میں انتہا پسند اور سلفی گروہوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے غافل رہی ہے۔
-
علمی پیشرفت کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کو شریف ٹیکنیکل یونیورسٹی کے میڈل یافتہ طالبعلوں، اساتذہ اور ممتاز علمی شخصیات سے خطاب فرمایا۔
-
سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شہید باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱آج پیر دو جنوری دو ہزار سترہ سعودی عرب کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی ہے۔ آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی برسی کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے بھی آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی پر ان کی یاد کو تازہ رکھا ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے روس کی نئی پالیسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴افغانستان میں امریکہ اور روس کشمکش سے اس ملک کو شدید نقصان پہنچے گا۔