SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سیاسی تبصرے

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ ںگاہ سے اسرائیل کی نابودی کا مفہوم

    رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ ںگاہ سے اسرائیل کی نابودی کا مفہوم

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج عالم اسلام کے رنج و آلام خاص طور پر فلسطین کی افسوسناک صورتحال کی اصلی وجہ، اسلامی اتحاد کا کمزور ہونا ہے-

  • ایران اور روس کی ، یکطرفہ پسندی سے مقابلے کے دائرے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور روس کی ، یکطرفہ پسندی سے مقابلے کے دائرے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵

    تہران میں روس کے سفیر لیوان جاگاریان Levan Jagarian نے ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں اور یکطرفہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس بھرپور کوشش کرے گا تاکہ ایران کے ایٹمی مسئلے کے تعلق سے امریکہ کے تخریبی اقدامات کی راہ میں رکاوٹ بن جائے-

  • آئی اے ای اے کے حکام کے بیان پر ایران کا ردعمل

    آئی اے ای اے کے حکام کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے، ایران میں نئی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ایک نئی جگہ کا پتہ لگائے جانے کے بارے میں آئی اے ای اے کے حکام کے توسط سے دیئے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے-

  •  قاتل اور جارح صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل

    قاتل اور جارح صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱

    صہیونی حکومت نے کل بارہ نومبر کی صبح کو غزہ پر حملہ کرکے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر بہا ابوالعطا کو شہید کردیا- در ایں اثنا غزہ پر صیہونی حکومت کے گذشتہ روز کے حملوں میں دس اور فلسطینی شہید اور بہت سے زخمی ہوگئے-

  • مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مغربی ایشیا خاص طور پر شام اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے بارہا کئے گئے وعدوں کے باوجود، موجودہ حالات سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ واشنگٹن اپنی ہٹ دھرمانہ اور آمرانہ پالیسی کے تحت مغربی ایشیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے اور ان کو مسلح کرنے میں کوشاں ہے-

  • ننگرہار میں داعش کی شکست پر افغانستان کی تاکید

    ننگرہار میں داعش کی شکست پر افغانستان کی تاکید

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    افغانستان کی وزارت داخلہ کے سرپرست نے، اس ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست کی خبر دی ہے-

  • ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز

    ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹

    اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-

  • جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟

    جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲

    تحریک انصاراللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کل نو نومبر کو ولادت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اپنی تقریر میں جنگ یمن کے نئے پہلوؤں کا ذکر کیا-

  • ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری

    ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-

  • واشنگٹن کے حکمرانوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    واشنگٹن کے حکمرانوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے، عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر اتوار کے روز ہزاروں طلبہ و طالبات نے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی پر احتجاج + ویڈیو
    ہندوستان: رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی پر احتجاج + ویڈیو
    ۱ hour ago
  • پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی
  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS