-
بے عزتی مقدر بن گئی، عزت راس نہ آئی...
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵علاقے میں مزاحمتی گروہوں کی سرکوبی کے لئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے شرمناک معاہدے کے بعد اس بات کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ غمر غباش کا بیان سنا جائے۔
-
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵متحدہ عرب امارات، صیہونی حکومت کے ساتھ سازش اور فلسطینی امنگوں سے خیانت کرنے کے بجائے، خاموش ہی رہے تو بہتر ہے کیونکہ اس خیانت کے لئے جوبھی توجیہ پیش کی گئی، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صیہونی حکومت پوری طاقت کے ساتھ ان کو مسترد کر دیتی ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کا مطلب کیا ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
برایان ہک کے استعفے پر ایران کا موقف کیا ہے؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکشن گروپ کے سرغنہ برایان ہک کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران کے لیےاس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ واشنگٹن کی ناکام پالیسیوں پر عملدرآمد کا ذمہ دار کون ہے۔
-
ایران - چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران-چین اسٹراٹیجک شراکت سے ایران کا اقتصاد مضبوط ہوگا جس سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔
-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱حالیہ دنوں میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کافی تیزی آ گئي ہے۔ جمعے کو بھی اسرائيلی طیاروں نے حمص میں شامی فوج کے ٹھکانے پر راکٹ فائر کیے جبکہ جمعرات کو جولان کے علاقے میں اسرائيلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔
-
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔
-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳اتفاق سے یہ دونوں واقعات اس وقت منظر عام پر آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی مالی مدد روکنے کا اعلان کیا ہے اور یورپ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کورونا کے بارے میں اطلاعات کو پوری شفافیت سے باہر نہ آنے دینے میں چین کے ساتھ تعاون کیا۔