-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے 300 حساس مقامات، انصاراللہ یمن کے میزائلوں کی زد پر
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ سعودی عرب کی ریاستی تیل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو پٹرولیم پمپنگ اسٹیشنوں پر چودہ مئی کو ہونے والے حملے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور یمن میں اس کے تین سو فوجی اور بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا پیش خیمہ ہیں-
-
سعودی عرب کا ایران کے خلاف مضحکہ خیز الزام
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۹سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے شہر ریاض میں ایک پریس کانفرنس میں ایک بار پھر ایران پر دہشتگردی کی حمایت اور علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام لگایا-
-
شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵شام میں دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والے بحران اور داخلی جنگ کے بعد سے شامی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے اور اقدامات کرنے کا ایک بہانہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے کیمیائی حملوں کا استعمال رہا ہے-
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-
-
عراقو فوبیا سے امریکی اور عرب اتحاد کے اہداف
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸امریکی اور عرب اتحاد نے اپنے تازہ ترین اقدام میں، مغربی ایشیا میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے عراقو فوبیا کا ہتھکنڈہ اپنایا ہے-
-
ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
-
ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکی سے امریکہ کی پسپائی
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاہے وہ انتخابی مہم کے دوران ہو اور چاہے وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد کا مرحلہ ہو ، اسلامی جمہوری نظام کو کمزور کرنے یا اسے ختم کرنے پر توجہ مبذول کر رکھی ہے-
-
امریکہ کے مقابلے میں متمدن دنیا کی استقامت کی ضرورت
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ جاپان کے موقع پر اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے اور مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا
-
امریکہ کی دشمنی کا عروج، ایران ارادوں کی جنگ میں کامیاب
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اب آخری سانسیں لے رہے ہیں اور اپنی ظاہری ہیبت کے باوجود اندر سے کھوکھلے ہوچکے ہیں-
-
آل سعود کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کے سبب بحران یمن کی بڑھتی ہوئی پیچیدگیاں
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷یمن کی تین بندرگاہوں سے تحریک انصاراللہ کی پسپائی، یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے حملے جاری رہنا اور انصاراللہ کا ٹھوس ردعمل، یمن میں رونما ہونے والی تبدیلی کے تین ایسے پہلو شمار ہوتے ہیں کہ جس سے یمن کے بحران میں بدستور اضافہ ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے-