-
سیاہ فام شہریوں پر امریکی پولیس کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
-
امریکہ، قاتل پولیس افسر کی بریت کے خلاف سیاہ فاموں کا مظاہرہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵سیاہ فام امریکی شہری کے قاتل پولیس اہلکار کو عدالت سے بری کئے جانے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ، سیاہ فام کے قاتل پولیس اہلکاروں کی بریت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰سیاہ فام امریکی نوجوان کے قاتل پولیس اہلکاروں کو عدالت سے بری کیے جانے کے خلاف کیلی فورنیا میں زبردست مظاہرے کیے گئے۔
-
امریکا میں نسلی تعصب ، سیاہ فام گلوکار ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰امریکی شہرولیجو میں پولیس نے ایک بار پھرنسلی تعصبکا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاہ فام ریپر گلوکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
رہائی کے بعدپریس ٹی وی کی اینکرمرضیہ ہاشمی کی پریس کانفرنس
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷فوٹو گیلری
-
مرضیہ ہاشمی تہران پہنچ گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پرظلم وتشدد کاعام رواج (تفصیلی خبر)
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ سیاہ فاموں کے خلاف
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳امریکی صدر کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نجی محافل میں سیاہ فام افراد کا مذاق اُڑاتے اور طنزیہ گفتگو کرتے ہیں۔
-
ہفتہ نامہ - 19 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2018
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵امریکی شہر ڈیلس کے لوگوں کی بڑی تعداد نے سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل خلاف مظاہرے کیے ہیں۔