-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کو پولیس نے قتل کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
امریکا میں سیاہ فاموں کی صورتحال+ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۳امریکا کی دریافت سے آج تک اس ملک میں سیاہ فاموں کے ساتھ کیسے کیسے مظالم ہوئے ہیں۔
-
امریکا میں سیاہ فام ہونا جرم ہے کیا؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی بڑھ رہی ہے، انسانی حقوق تنظیم کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶انسانی حقوق کی تنظیم نے دو ہزار بائیس کے آغاز میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں تنظیم نے امریکہ میں انسانی حقوق کی حمایت کے تعلق سے بائیڈن انتظامیہ کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
میلکم ایکس کی بیٹی کی ہلاک کا معاملہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
میلکم ایکس کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱نیویارک کے محکمہ پولیس کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ امریکی سیاہ فام شہریوں کی تحریک کے رہنما میلکم ایکس کی بیٹی کی لاش بروکلین میں ان کی عمارت سے ملی ہے۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کے قاتل ڈیریک شووین کو آج جیل بھیجا جا رہا ہے جہاں سے اس کی بارہ سال جیل کی سزا کا آغاز ہو رہا ہے۔