-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
جارج فلائڈ کی پہلی برسی پر مینا پولیس میں مظاہرے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲امریکی پولیس کے ہاتھوں جارج فلائڈ کے قتل کی پہلی برسی کے موقع پر مینا پولیس کی سڑکوں پر سیکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں پولیس کی فائرنگ میں ایک سیاہ فام لڑکی کے قتل کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
-
امریکہ میں احتجاج رنگ لایا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶امریکہ میں مینیا پولیس سٹی میں لوگوں کے غم و غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے قاتل پولیس افسر کو استعفی دینا پڑگیا۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
تو امریکہ میں سیاہ فام بھی نسل پرست ہوتے ہیں ! امریکی حکومت کا انصاف ... حیران کرنے والا واقعہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والے والے سیاہ فام نوجوان کو نسل پرست قرار دیدیا گيا۔