SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)

    صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔

  • رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران و روس تعاون کی راہ میں اہم قدم ، صدر رئیسی

    رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران و روس تعاون کی راہ میں اہم قدم ، صدر رئیسی

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی راہ میں ایک اہم اور اسٹریٹیجک قدم ہے

  • صدر مملکت نے تہران بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا

    صدر مملکت نے تہران بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ہونے والے 34ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا جو دو گھنٹے تک جاری رہا

  • محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کی سریع العمل پیروی پر صدر ایران کا زور

    محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کی سریع العمل پیروی پر صدر ایران کا زور

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    صدر ایران نے ایک بار پھر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پیروی کرنے اور اسے نتیجے تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔

  • منظر و پس منظر- صدر ایران کا تاریخی دورہ شام

    منظر و پس منظر- صدر ایران کا تاریخی دورہ شام

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 05/06/ 2023

  • صدر رئیسی کا کامیاب دوره شام

    صدر رئیسی کا کامیاب دوره شام

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - ایران کے صدر کا تاریخی دورہ شام

    انداز جہاں - ایران کے صدر کا تاریخی دورہ شام

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 05/ 2023

  • ایران شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: صدر رئیسی کی شام کے علما سے ملاقات

    ایران شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: صدر رئیسی کی شام کے علما سے ملاقات

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے علما سے بھی خطاب کیا اور دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے پر تاکید کی

  • روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔

  • عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران

    عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    ۱۹ minutes ago
  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS