-
شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶دمشق میں ایران اور شام کے صدور نے اپنی ملاقات کے بعد متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی اس موقع پر صدر بشار اسد نے ایران کو مشکل دور کا دوست قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔
-
صدرِ ایران کی فلسطین کے مزاحمتی کمانڈروں سے ملاقات (ویڈیو)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے مختلف کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔
-
شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اور مزاحتمی محاذ نے علاقے میں امریکہ کی ناک رگڑ دی ہے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران شام تعلقات پر امریکہ کی ناراضگی پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے امریکہ، تم غصہ کرو اور اسی غصہ میں مر جاؤ
-
صدر ایران کے دورۂ شام پر امریکہ کا ردعمل، اپنی تشویش میں ساری دنیا کو شریک کر لیا
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲امریکہ نے صدر ایران کے دورۂ شام پر صرف اپنی تشویش پر اکتفا نہ کرتے ہوئے دنیا والوں کو اپنے ساتھ جوڑ لیا اور کہا کہ انہیں بھی ایران اور شام کے بڑھتے تعلقات پر تشویش ہونی چاہئیے۔
-
انداز جہاں - صدر رئیسی کا دورہ شام
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2023
-
خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دہشت گردی کے خلاف شام کی حکومت اور قوم اور مزاحمت کے محاذ کی کامیابی اور بدامنی کے سخت دور کے گزر جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دمشق میں پرتپاک استقبال
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے تاریخی دورے پر شام پہنچ گئے جہاں دمشق میں پیپلز پیلس میں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا انتہائی پرتپاک سرکاری استقبال کیا
-
صیہونی حکومت میں ایران کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حالات ماضی کی نسبت مختلف ہو چکے ہیں اور صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی سیکورٹی کو یقینی نہیں بنا سکتی ہے۔
-
صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج اپنے شامی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں شامی عوام نے اُن کا پر تپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ صدر ایران نے راستے میں اپنی گاڑی رکوائی اور کارسے اتر کر استقبال کو آئے شامی شہریوں کے اظہار محبت اور ان کے جذبات کی قدردانی کی اور پھر عوام کے ’’یاعلی، یاعلی‘‘ کے نعروں کے درمیان دوبارہ سوار ہو کر وہ دمشق کے ایوان صدر پہنچے جہاں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔