-
روس کے پارلیمنٹ اسپیکر کی صدرِ ایران سے ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران روس کیساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے اور دونوں فریقوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں.
-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
موثر خواتین کا عالمی اجلاس تہران میں شروع
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷موثر کردار ادا کرنے والی خواتین کا پہلا عالمی اجلاس آج سے تہران میں شروع ہوگیا ہے۔جس میں متعدد ملکوں کی سماجی اور ثقافتی شعبوں کی بااثر خواتین شریک ہیں
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کے ارمانوں کو خاک میں ملادیا: صدر رئیسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی بصیرت کے نتیجے میں اس بار بھی دشمن کے سارے اندازے اور تخمینے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
-
عوامی طاقت، ایران کے استحکام کی بنیاد ہے: صدر رئیسی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰صدر رئیسی نے ایرانی عوام اور عوامی طاقت کو ایران کے استحکام کا مرکزی جز قرار دیا ہے۔