-
رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا: صدر رئیسی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کی جاری ترقی و پیشرفت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے پیدا کیا جانے والا مسئلہ عوامی استقامت کی بدولت شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔
-
انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔
-
ایرانی عوام دشمن کے فریبی نعروں سے دھوکے میں آنے والے نہیں: صدر رئیسی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے ایرانی عوام دشمنوں کے نام نہاد آزادی کے نعروں سے دھوکہ کھانے والے نہیں ہیں۔
-
کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱گزشتہ روز ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شمال مشرقی سرحدی صوبے کردستان کے دورے پر سنندج پہنچے۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان کا تہران میں عظیم الشان استقبال کیا گیا۔
-
انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔
-
آرمینیا کے وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان اعلی سطحی وفد کے ہمراه آج صبح تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲آرمینیا کے صدر نیکول پاشینیان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر کل تہران پہنچیں گے۔
-
یونیورسٹی میں بلوے ایران کی شاندار سائنسی ترقی کو روکنے کے لئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰دشمن، سائنس کے مختلف شعبوں میں ایران کی ترقی کو روکنے کے لئے، ملک کے تعلیمی مراکز کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنا اور ان مراکز کا چین اور سکون چھیننا چاہتا ہے۔
-
ملک کی تیز رفتار ترقی جاری رہے گی، صدر مملکت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل مقصد ملک کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے جبکہ ملک کی تیز رفتار ترقی میں کوئی رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔