SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔

  • خصوصی پروگرام طلوع (شہید وزیرخارجہ امیر عبدالہیان کی شخصیت)

    خصوصی پروگرام طلوع (شہید وزیرخارجہ امیر عبدالہیان کی شخصیت)

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/30

  • مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی

    مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵

    ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔

  • غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳

    جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل ‏عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔

  • لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ

    لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید  ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست

    نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    نئی دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گيا-

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/28

  • حزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے شہید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے کی ملاقات

    حزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے شہید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے کی ملاقات

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔

  • عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام

    عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔

  • شہید صدر رئیسی ایسے ہی سب کے چہیتے نہیں بن گئے تھے،

    شہید صدر رئیسی ایسے ہی سب کے چہیتے نہیں بن گئے تھے، "مولا علی" گا‏ؤں کی کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع "مولا علی" نام کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے لوگوں نے بہت ہی کم ملک کے بڑے عہدیدار کو قریب سے دیکھا تھا۔ وہیں شہید ابراھیم رئیسی جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کے طور پر حلف لینے کے کچھ ہی دنوں کے اندر اس گاؤں پہنچ گئے۔ ملک کے صدر کو اچانک اپنے بیچ دیکھ کر علاقے کے لوگ حیران ہو گئے تھے۔ آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے بعد اب "مولا علی" گا‏‏ؤں کے لوگ کہتے ہیں کہ انہیں اپنے محبوب صدر کی بہت یاد آتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS