-
پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔
-
مسائل کے حل کے لئے جہادی تحریک پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
نامزد وزرا کی صلاحیتوں کا جائزہ، پارلیمنٹ کا اجلاس شروع
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
صدر مملکت کی ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔
-
روس ایران تعاون کے جامع سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳ایران اور روس کے صدور نے ایک دوسرے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: صدر ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
پارلیمنٹ میں مجوزہ وزیروں کی صلاحیت کا جائزہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴مجلس شورائے اسلامی کےترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وزیروں کی صلاحیت کا جلد ہی جائزہ لیا جائے گا۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاک ایران سرحد پر مزید تجارتی راہداریوں کے قیام کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲صدر ایران نے پاک ۔ ایرن سرحد سے متصل مزید چھے تجارتی راہداریاں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔