SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • اغیار کی مداخلت کے  بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی

    اغیار کی مداخلت کے بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔

  • ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان

    ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲

    جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔

  • کورونا کے خلاف بھرپور جنگ پر صدر رئیسی کی تاکید

    کورونا کے خلاف بھرپور جنگ پر صدر رئیسی کی تاکید

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے وزیر صحت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کورونا کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر اور مریضوں کے علاج و معالجے کے سلسلے میں تمام توانائیوں کو بروئے کار لایا جائے۔

  • صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا

    صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کرتی ہے۔

  • فلسطینی مزاحمت کی قدردانی

    فلسطینی مزاحمت کی قدردانی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدر ایران کی ہدایات

    صدر ایران کی ہدایات

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انسداد کورونا کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  •  اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے

    اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷

    ایران کے صدر سے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ نے ملاقات کی۔

  • صدر ایران کے مصروف ایام، دسیوں غیر ملکی اعلیٰ حکام نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی

    صدر ایران کے مصروف ایام، دسیوں غیر ملکی اعلیٰ حکام نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران تشریف لائے غیر ملکی اعلیٰ حکام نے تقریب سے قبل و بعد، صدر ایران سے ملاقات اور گفتگو کی۔ان ملاقاتوں میں دوطرقہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر ایران اور غیر ملکی مہمانوں کی ہونے والی بعض ملاقاتوں کی تصاویر ملاحظہ فرمائیے۔

  • حزب اللہ استقامتی محاذ کا ایک کامیاب نمونہ عمل ہے: صدر ایران

    حزب اللہ استقامتی محاذ کا ایک کامیاب نمونہ عمل ہے: صدر ایران

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صدر ایران آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ۵ minutes ago
  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS