SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ہمیشہ اور پورے وجود سے ہم فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے: صدر ایران

    ہمیشہ اور پورے وجود سے ہم فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے: صدر ایران

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷

    فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیادہ النخالہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

  • تہران دہلی تعلقات میں توسیع  پر صدر ایران کی تاکید

    تہران دہلی تعلقات میں توسیع پر صدر ایران کی تاکید

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع کو خاص اہمیت دیتا ہے -

  • ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات

    ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور افغانستان کی اعلی قیادت کے مذاکرات

    ایران اور افغانستان کی اعلی قیادت کے مذاکرات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • علاقے کے ممالک کے ہاتھوں علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے, صدر رئیسی

    علاقے کے ممالک کے ہاتھوں علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے, صدر رئیسی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ہاتھوں ہی علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے۔

  •  ایران میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری - خصوصی رپورٹ

    ایران میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری - خصوصی رپورٹ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات

    صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات میں، علاقائی ممالک اور دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار دیا ہے-

  • نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری

    نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف

    امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    ایران کے نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد حاضرین سے خطاب کیا اور اپنی حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالی۔

  • سید ابراہیم کی حلف برداری،  تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    سید ابراہیم کی حلف برداری، تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ستر سے زائد ممالک کی اہم شخصیات، اعلیٰ حکام، نمائندہ وفود اور سفرا و وزراء بھی بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شریک تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS