SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو

    قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کر دیا۔ آج صبح منعقد ہونے والی تقریب توثیق میں سابق صدر حسن روحانی، انکی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے دار موجود تھے۔

  • عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں

    عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔

  • ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو عوامی ہونا چاہئیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ۔

  • ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع

    ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸

    ایران کے 13 ویں صدر کی توثیق کی تقریب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے۔

  • ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

    ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی 5 اگست بروز جمعرات پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

  • ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے تیرہویں صدر کی حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی جبکہ نئے صدر کی تقرری کا حکم منگل کو ان کے حوالے کیا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا کے تہتر ملکوں کے سربراہوں، اعلی حکام اور عہدیدار شریک ہوں گے۔

  • اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست

    اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴

    ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری اور توثیق کی تقریب تین اگست منگل کو منعقد ہوگی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نو منتخب صدر کو تقرری نامہ حوالے کریں گے اور خطاب فرمائیں گے جو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جا‏ئیگا۔

  • ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت

    ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔

  • موجودہ صدر کی آخری کابینہ میٹنگ، نئے صدر کی تقریب توثیق منگل کو

    موجودہ صدر کی آخری کابینہ میٹنگ، نئے صدر کی تقریب توثیق منگل کو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    صدر ایران حسن روحانی نے اپنی حکومتی کابینہ کے آخری اجلاس میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے قومی اتحاد کے تحفظ کے لیے انتھک محنت کی ہے اور بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے- دوسری جانب نئے صدر کی توثیق کی تقریب منگل کو منعقد ہوگی۔

  • ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت

    ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS