-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/03
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فوٹوگیلری
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے اندر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مابین آنکھ مچولی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک بنا دی ہے۔
-
کراچی میں امریکی ایمبیسی کی جانب جانے والے مظاہرین کی گرفتاری کا حکم
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
-
سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
ہندوستان: کرگل لداخ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید غم و غصہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳ہندوستان کے زیرانتطام لداخ میں بھی بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاج کیا اور اسرائیل و امریکا کی دہشت گردی کی مذمت کی۔
-
شہید نصراللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا، جنرل موسوی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔