SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سید حسن نصر اللہ

  • اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف

    اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔

  • حماس کے رہنماؤں کی سید حسن نصر اللہ سے اہم ملاقات، علاقے میں نئی تبدیلیوں کے آثار

    حماس کے رہنماؤں کی سید حسن نصر اللہ سے اہم ملاقات، علاقے میں نئی تبدیلیوں کے آثار

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    میڈیا ذرائع نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اعلی وفد کی حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔

  • استقامتی محاذ کے مجاہدین  بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ

    استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔

  • انداز جہاں - سید حسن نصرالله کا خطاب

    انداز جہاں - سید حسن نصرالله کا خطاب

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۲:۲۹

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2023

  • غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ

    غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔

  • سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر

    سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔

  • عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!

    عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔

  • امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا

    امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲

    سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔

  • 3 انداز جہاں -  حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    3 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی جوہری تنصیبات پراسرائیل اور امریکا کے حملے ناقابل قبول: پاکستان
    ایران کی جوہری تنصیبات پراسرائیل اور امریکا کے حملے ناقابل قبول: پاکستان
    ۲ hours ago
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
  • مشترکہ دشمن کے خلاف یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، ایرانی صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS