-
اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کی سید حسن نصر اللہ سے اہم ملاقات، علاقے میں نئی تبدیلیوں کے آثار
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲میڈیا ذرائع نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اعلی وفد کی حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔
-
انداز جہاں - سید حسن نصرالله کا خطاب
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2023
-
غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔
-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔
-
3 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023