-
سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱آج غزہ میں صیہونی دشمنوں کی حماقت دکھائی دے رہی ہے۔ کیونکہ دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا اور مسجد اور کلیساؤں کو مسمار کیا لیکن یہ غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
امریکی حکام سمیت سب کی نظریں سید حسن نصراللہ کے خطاب پر
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں۔
-
حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات سے صیہونی خوف و ہراس کا شکار
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے کسی بھی قتل کا بہت سخت جواب دیا جائے گا: سید حسن نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی لبنانی، شامی یا فلسطینی شخصیت کو قتل کیا گیا تو مزاحمتی فورسز اس کا بہت سخت انداز میں جواب دیں گی۔
-
مزاحمت میں کتنی طاقت ہے، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا انکشاف
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مزاحمت کی طاقت نے اس ملک کو کسی بھی جارحیت سے محفوظ کر رکھا ہے، کہا کہ مزاحمت اسرائیل کو اسٹون ایج کی طرف لوٹانے کی طاقت رکھتی ہے۔