-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔
-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے صہیونی اور عرب میڈیا کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
حزب اللہ کے مہرے نے امریکی اور اسرائیلی بساط لپیٹ دی...
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہدا کے موقع پر خاص تقریر کی۔
-
لبنان میں زرعی نمائش کا استقبال
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں اس ملک کے محکمہ جہاد کنسٹریکٹیو کی کوششوں سے منعقدہ دستکاری و زرعی پیداواری نمائش لبنانی عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
-
اسرائیل نےڈر کرلبنان کے ساتھ سمندری معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقاومت کے ساتھ ایک جنگ کے ڈر سے لبنان کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔