-
بوڑھا صدر، خود امریکہ کی پیری کی علامت ہے: نصراللہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
انتخابات کے نتائج، مزاحمت اور اس کے اسلحوں کی حمایت کا ثبوت ہیں: نصر اللہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات سے مزاحمت کی کی بڑھتی محبوبیت کا پتہ چلتا ہے۔
-
تمام دھمکیوں کے باوجود عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی: سید حسن نصر اللہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے انتخابات، ملک اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
شیرین ابو عاقلہ فلسطینیوں کی مظلومیت کی گواہ تھیں: حسن نصر اللہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
-
لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" کا جنازہ نکال دیا: سید حسن نصر اللہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے تابوت پر آخری کیل لگا دی۔
-
فلسطینی عوام کی فتح و کامیابی پر حسن نصرالله کی تاکید
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ