-
اسرائیل کو حزب للہ لبنان کے سربراہ کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی دشمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے جہاد اور جد وجہد میں کامیاب ہوگی اور اسے شکست نہیں دی جا سکتی۔
-
فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
-
یوکرین نے سید حسن نصر اللہ کے موقف کو سراہا
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸لبنان میں یوکرین کے سفیر نے حزب اللہ کے شعبۂ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ سے ملاقات میں سید حسن نصراللہ کے یوکرین جنگ سے متعلق موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دوره لبنان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے مغربی میڈیا کے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں حزب اللہ کسی بھی شکل میں موجود نہیں ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ یوکرین سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ واشنگٹن پر اعتماد نہيں کرنا چاہئے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا: سید حسن نصرالله
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب ایک مجزہ تھا۔
-
سید نصر اللہ کے خطاب پر اسرائیلیوں کا رد عمل، توازن بدل گیا ہے، اسرائیل نابود ہوگا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر صیہونیوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کا بیان، حزب اللہ نے بہت پہلے سے ہی ڈرون بنانا شروع کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے خون اور اس کی کوششوں نے لبنان کی حفاظت کی ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب حقیقی اسلام کا علمبردار ہے/امریکہ اسرائیل دونوں ایران سے ڈرتے ہیں/عرب امارات ریت کے ٹیلے پر محل بنا رہا ہے/ سید حسن نصر اللہ کا اہم انٹریو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نے العالم چینل سے گفتگو میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر روشنی ڈالی۔